لاہو رہائیکورٹ کا کاغذات نامزدگی کالعدم قرار دیئے جانے کا فیصلہ،وزیراعظم ناصر الملک کی فوری اپیل دائر کرنے کی ہدایت

ہفتہ 2 جون 2018 18:25

لاہو رہائیکورٹ کا کاغذات نامزدگی کالعدم قرار دیئے جانے کا فیصلہ،وزیراعظم ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جون2018ء) نگران وزیر اعظم ناصر الملک نے لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے کاغذات نامزدگی کالعدم قرار دیئے جانے کے فیصلے کیخلاف فوری طور پر اپیل دائر کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو جاری بیان کے مطابق نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے کاغذات نامزدگی کالعدم قرار دیئے جانے کے فیصلے کیخلاف فوری طورپر اپیل دائر کرنے کی ہدایت کی ہے ۔وزیراعظم کی جانب سے فیصلے کے خلاف اپیل کا مقصد آئندہ الیکشن کا اپنی مقررہ مدت پر انعقاد یقینی بنانا ہے۔