اسسٹنٹ کمشنر جاتی کی گراں فروشوں کے خلاف کارروائی، کریانہ اسٹور مالک پر 500 روپے جرمانہ عائد کردیا

ہفتہ 2 جون 2018 22:30

سجاول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جون2018ء) اسٹنٹ کمشنر جاتی کی گراں فروشوں کے خلاف کارروائی، کریانہ اسٹور مالک پر 500 روپے جرمانہ عائد کردیا، اسٹور مالک کی اسٹنٹ کمشنر سے تلخ کلامی قاتلانہ حملے کی کوشش۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز عوامی شکایت پر اسٹنٹ کمشنر محمد حنیف پتا فی نے پولیس نفری کے ساتھ بازاروں میں چھاپے مارے اس دوران مقررہ نرخوں سے زائد قیمتیں وصول کرنے پر کریانہ اسٹور کے جیالے مالک پر 500روپے کا جرمانہ عائد کیا جس کے بعد جیالے نیاسٹنٹ کمشنر آفیس کے گارڈ کو دھکے دیکر زبردستی آفیس میں داخل ہوکر اسٹنٹ کمشنر کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کیے اور حملہ کرنے کی کوشش کی۔

متعلقہ عنوان :