لاڑکانہ، انڈس ہائی وے پر تیز رفتار کار الٹنے کے باعث خاتون اور بچی جاں بحق، تین افراد زخمی
ہفتہ 2 جون 2018 23:13
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق قمبر شہدادکوٹ ضلع کے شہر وگن کے قریب انڈس ہائی وے روڈ پر تیز رفتار کار الٹنے کے باعث خاتون یاسمین شیخ اور بچی یاسمین شیخ موقع پر جان بحق ہوئیں جبکہ دیگر زخمیوں کار ڈرائیور وقار شیخ، ڈاکٹر صنم شیخ اور مینس ناز شیخ کو تشیوش ناک حالت میں چانڈکا اسپتال کے شعبہ حادثات منتقل کیا گیا جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی گئی جبکہ جان بحق خاتون اور بچی کی لاشیں ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کی گئی ہیں۔
بتایا جاتا ہے کہ جانب بحق اور زخمی لاڑکانہ شہر کے دڑی محلہ کے رہائشی ہیں جو عید کی خریداری کے لیے کراچی گئے جہاں لاڑکانہ واپسی پر وگن کے قریب انڈس ہائے وے پر تیز رفتار کار الٹنے کے باعث یہ حادثہ پیش آیا۔ دوسری جانب حادثے کے اطلاع پر جان بحق اور زخمیوں کے ورثا اور رشتہ دار بڑی تعداد میں اسپتال پہنچے جہاں وہ اپنے پیاروں کی لاشوں سے لپٹ پر روتے رہے۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کی گواردر میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت
-
لاہور ہائیکورٹ ،فواد چوہدری کی ویڈیو لنک کے ذریعے مختلف عدالتوں میں پیشی کیلئے وکیل کو دلائل پیش کرنے کی مہلت،سماعت ملتوی
-
نیپرا کے الیکٹرک کی مالی سال 24 کے 9 ماہ کے ایف سی اے کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایئر وائس مارشل خالد محمود کی گورنر ہائوس میں الوداعی ملاقات
-
وزیر اعلیٰ لوچستان کی زیر صدارت صوبائی حکومت کے مختلف سیکٹرز کے لئے قائم انڈومنٹ ویلفیئر فنڈز کی افادیت و فعالیت سے متعلق اجلاس
-
حکومت کاٹیج انڈسٹری کے فروغ کیلئے ہر ممکن سپورٹ فراہم کرے گی،صوبا ئی وزیر چوہدری شافع حسین
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے کامن ویلتھ انٹرپرائز اینڈ انویسٹمنٹ کونسل کی چیف ایگزیکٹو روزی گلیزبروک کی ملاقات
-
سپیکر قومی اسمبلی کی گوادر میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 7 محنت کشوں کے قتل کی شدید مذمت
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا سرگودھا میں ڈرائیور کا رکشہ میں سوار لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کی گواردر میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت،جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی واظہار تعزیت
-
قوم 9مئی کو بھولے گی نہ معاف کریگی‘ مریم نواز
-
گزشتہ 24 گھنٹے، پنجاب بھرمیں 1322ٹریفک حادثات میں 10افراد جاں بحق1362زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.