کیا موٹرز نے پاکستان میں گرینڈ کارنیوال متعارف کروا دی
منفرد اسٹائل کی گاڑی کی قیمت کا آغاز 39 لاکھ روپے سے ہو گا
مقدس فاروق اعوان اتوار 3 جون 2018 17:28
(جاری ہے)
کئی خوبیوں کی حامل یہ گاڑیاں اب پاکستان میں آنے کو بھی تیار ہیں جس کے بعد یہ پاکستان کی سڑکوں پر بھی دوڑتی دکھائی دیں گی۔کمپنی کی طرف سے یہ گاڑیاں پاکستان میں متعارف کروائی جا چکی ہیں۔
اس گاڑی کو ایسے ڈئیزائن کیا گیا ہے کہ یہ روزمرہ کے استعمال کے لیے بھی کارآمد ہے جب کہ اس کا ڈیزائن بھی بہت خوبصورت ہے جس کو عملی طور پر بھی با آسانی استعما ل کیا جا سکتا ہے۔گرینڈ کارنیوال تمام لوگوں کو بہترین موٹرنگ کا تجربہ بھی فراہم کرے گی۔یہ صرف ایک کار ہی نہیں ہےبلکہ دوران سفر یہ مسافروں کو منفرد اسٹائل،عیش و آرام جیسی کئی سہولیات فراہم کرتی ہے۔اور اس گاڑی کو آپ اپنی فیملی کے ساتھ بھی انجوائے کر سکتے ہیں کیونکہ اس منفرد ڈیزائن کی حامل گاڑی میں 11 لوگ سوار ہو سکتے ہیں۔اس گاڑی میں کچھ ایسی خصوصیات بھی شامل ہیں جو کہ اس پہلے پاکستان میں کسی گاڑی میں نہیں ہیں۔اس گاڑی کا بڑے پیمانے پر ایک منفرد اور پائیدار اسٹائل ہے۔یہ گاڑی بین الاقوامی حفاظتی معیار کی پیروی کریں گی۔یہ گاڑیاں کراچی میں کیا موٹرز شہراہ فیصل پر دستیاب ہیں جب کہ توقع کی جا رہی ہے کہ کیا موٹرز کی جانب سے یہ گاڑیاں جلد ہی لاہور،اسلام آباد اور فیصل آباد میں بھی مہیا کی جائیں گی۔ٹیست ڈرائیور کے لیے اپنے آپ کو Kia Konnect app کے ذریعے رجسٹر بھی کروایا جا سکتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
محسن نقوی کا اسلام آباد میں زیر تعمیر جیل کا دورہ،جیل کی تعمیر کا پہلا مرحلہ 6ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
وفاقی وزیراطلاعات سے پاکستان کے دورہ پر آئے بنگلہ دیشی صحافیوں کے وفد کی ملاقات
-
وزیراعظم کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کیانتقال پراظہار تعزیت
-
روسی ہیکر امریکا کی انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل ‘گرفتاری میں معاونت پر10ملین ڈالر کا انعام مقرر
-
پیرس: ایک حملہ آور کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی
-
وکلاءاور عدلیہ کو تقسیم کرنے کی مزاحمت کریں گے،حامد خان
-
امریکی ریاست اوہائیو میںصدر بائیڈن کا نام انتخابات کے بیلٹ میں شامل کرنے میں قانون سازی مکمل نہ ہوسکی
-
یورپی بنکوں اورسرمایہ کاروں کی جانب سے کرپٹو کرنسی میں بھاری سرمایہ کاری‘ای یو دنیا میں ڈیجیٹل کرنسی کا دوسرا بڑا مرکزبن گیا
-
رفح بارڈر کراسنگ پر اسرائیلی فورسز کے قبضے سے غزہ کے ہسپتالوں میں صرف 3 دن کا ایندھن رہ گیا
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے وزیراعظم کی پیکا ایکٹ 2016 میں ترمیم کی منظوری
-
حکومت نے ایف بی آر کو نان فائلرز کیخلاف پلان بی پر عمل درآمد کیلئے گرین سگنل دیدیا
-
چاند پربھیجے گئے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمرسے پہلی تصویرموصول
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.