سیکرٹری آبپاشی انجینئرنعیم خان اپنی مدت ملازمت پوری ہونے پرریٹائرڈ ہوگئے
اتوار 3 جون 2018 21:00
(جاری ہے)
اسکے علاوہ وہ کافی عرصے تک چیف انجینئرمحکمہ آبپاشی بھی رہے ۔ انجینئرنعیم خان پشاورمیں پانی وصفائی کے لئے بنائی گئی کمپنی ڈبلیو ایس ایس پی کے بانی رہنماء ہونے کے ساتھ ساتھ مذکورہ کمپنی کے چیف ایگزیکٹوبھی رہے ہیں۔
وہ پاکستان انجینئرنگ کونسل کے دومرتبہ پاکستان کی سطح پرہونے والے انتخابات میں گورننگ باڈی کے صوبائی ممبرمنتخب ہوئے اورانجینئرزکے مسائل کے حل کے لئے گرانقدرخدمات سرانجام دیں۔2010کوہونے والے تباہ کن سیلاب کے دوران بطورڈائریکٹرجنرل فلدDG Floodسیلاب زدگان کی بروقت وموثرامدادی کارروائیاں کرنے پرآپ کی خدمات بھی قابل تحسین رہیں۔ انجینئر نعیم خان کا شمارخیبرپختونخواکے ایماندار اورفرض شناس افسران میں کیا جاتاہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سبکدوش ہونے والے سیکرٹری آبپاشی انجینئر نعیم خان نے محکمے کے افسران پر زور دیا کہ نیک نیتی سے جوبھی کام کیا جائے اس کا بھلاسب کے لئے ہے لہٰذاتمام ساتھیوں کواپنے پیشہ ورانہ امور نمٹانے کے لئے ایمانداری کو اولیت دینی چاہیے تب ہی ہم ایک ترقیافتہ معاشرہ تشکیل دے سکتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.