معاشرے اور ملک میں حقیقی تبدیلی کے لئے علم وادب سے رشتہ مضبوط بنانا ہوگا،عرفان صدیقی
اتوار 3 جون 2018 22:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ بارہ علمی وادبی اداروں کے لئے واضح اہداف طے کردئیے ہیں، ایک اچھی ٹیم مہیاکردی ہے اور وسائل کی فراہمی کا بندوبست کردیاہے جس کے بعددرست سمیت میں یہ سفر جاری رہا تو بہت جلد علمی وادبی محاذ پر ایک نمایاں بہتری دکھائی دے گی۔
انہوں نے پروفیسرقیصرہ علوی کی جانب سے پزیرائی پر شکریہ اداکرتے ہوئے کہاکہ علمی وادبی حلقوں کی جانب سے ان کی کاوشوں کا اعتراف ان کے اور ان کی ٹیم کے لئے باعث حوصلہ افزائی ہے۔ اس موقع پر پروفیسرقیصرہ علوی، ممتاز دانشور فتح محمد ملک، نیشنل بٴْک فا?نڈیشن کے ایم ڈی ڈاکٹر انعام الحق جاوید،ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت ڈاکٹر جمال ناصر، ممتاز ادیب اور دانشور مسعود مفتی، سابق چئیرمین اکادمی ادبیات پروفیسر ڈاکٹر قاسم بھگیو، محبوب ظفر ،ممتاز براڈکاسٹر اختروقار عظیم ، ممتاز صحافی گوہر زاہد ملک اور دیگر نے عرفان صدیقی کی علمی وادبی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہاکہ انہوں نے مختصر وقت میں نہایت مستعدی اور قومی جذبے کے ساتھ علم وادب کے اداروں میں نئی توانائیاں بھر دی ہیں۔ یہ ایک قومی خدمت ہے جس کے لئے وہ خراج تحسین کے مستحق ہیں۔ تقریب میں ملک کی ممتاز علمی وادبی شخصیات اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.