0 روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی 15 جون کو ہوگی

پیر 4 جون 2018 16:20

پاکپتن۔4 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جون2018ء) سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام 200 روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی 15 جون جمعہ کومظفر آباد میں ہو گی ، پہلا انعام7 لاکھ 50 ہزارروپی ایک انعام، دوسرا انعام 2لاکھ50 ہزارروپے کی3 انعامات ، تیسرا انعام1250 روپے کی2394 انعامات ہو نگے، جو اس سال کی 16 ویںقرعہ اندازی ہے اور مجموعی طور پر 74 ویںقرعہ اندازی ہے۔

متعلقہ عنوان :