کوئٹہ:جھل مگسی کے علاقے میں ایک شخص نے فائرنگ کر کے اپنی بیوی کو قتل کر دیا

پیر 4 جون 2018 20:16

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 جون2018ء) جھل مگسی کے علاقے میں ایک شخص نے فائرنگ کر کے اپنی بیوی کو قتل کر دیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز جھل مگسی کے علاقے گوڈ خان پور میں ایک شخص نے فائرنگ کر کے اپنی بیوی مسماة(ف) کو قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہو گئے لاش ہسپتال متنقل کر دی گئی جس کو ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شرع کر دی۔

متعلقہ عنوان :