تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا
ستار مہمند کے خاندان نے پی ٹی آئی چھوڑ کر ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا
سید فاخر عباس پیر 4 جون 2018 20:05
(جاری ہے)
تازہ ترین صورتحال کے مطابق دوسری جماعتوں کی وکٹیں اڑانے والی تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا لگ گیا ہے اور اسکی اپنی بڑی وکٹ گر گئی ہے۔
پشاور میں مسلم لیگ ن کے جلسے میں ستار مہمند کے خاندان نے پی ٹی آئی چھوڑ کر ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔اس موقع پر انجنئیر امیر مقام کا کہنا تھا کہ 5سال میں پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا کے عوام کو کچھ نہیں دیا۔عمران خان نے خیبرپختونخوا کے سارے پیسے دھرنے اور شادیوں پر خرچ کیے۔انکا کہنا تھا کہ خان صاحب شرم کرو کے پی میں ایک میگاواٹ تک بجلی پیدا نہیں کی۔امیر مقام کا اس حوالے سے مزید کہنا تھا کہ لاہورمیٹرو کو جنگلا بس کہنے والوں نے سارا پشاور کھود ڈالا ہے۔ان شاء اللہ الیکشن میں پشاور کے عوام پی ٹی آئی کو اس میں ہی دفن کردیں گے۔اس موقع پر ستار مہمند خاندان نے اپنی سیاسی وفاداریاں مسلم لیگ ن کے نام کرتے ہوئے بھر پور سیاسی سفر جاری رکھنے کے عزم کا اعلان کیا۔مزید اہم خبریں
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.