عارفوالا، دنیا بھر میں لاکھوں فرزندان اسلام آج اعتکاف بیٹھیں گے

پیر 4 جون 2018 23:23

عارف والا۔4 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جون2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں لاکھوں فرزندان اسلام آج 20رمضان المبارک بروز منگل کو مساجد میں اعتکاف بیٹھیں گے،اس سلسلہ میںعارفوالا سمیت ملک بھر سے مساجد میں اعتکاف بیٹھنے والوں سے ضروری کوائف بھی طلب کرلیے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :