شیخوپورہ،لاھور سرگودھا روڈ سچا سودا کے قریب حادثہ دو افراد موقعہ پر جاں بحق

منگل 5 جون 2018 20:44

شیخوپورہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 05 جون2018ء) فاروق آباد ٹریفک حادثہ ،لاھور سرگودھا روڈ سچا سودا کے قریب حادثہ دو افراد موقعہ پر جاں بحق یاور علی اور مستقیم نامی افراد جو موٹر سائیکل پر سکھیکی منڈی سے شیخوپورہ جا رہے تھے کہ سچا سودا کے قریب مخالف سمت سے آنے والے سیمنٹ ٹریلر سے ٹکرا کر ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے آگئے جو موقعہ پر جاں بحق ہو گئے ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور موقعہ سے فرار ہو گیا