بالی ووڈ فلم’’ریس تھری‘‘15جون کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی

کچھ لوگ اپنی پریشانیوں اور ناکامیوں کا بدلہ سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم کے ذریعے باتیں کر کے لیتے ہیں‘جیکولین

بدھ 6 جون 2018 12:46

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جون2018ء) بالی ووڈ فلم’’ریس تھری‘‘15جون کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی‘ ، فلم کے ہدایتکار ریمو ڈی سوزا ہیںجیکولین فرنینڈس ان دنوں فلم’’ ریس تھری ‘‘پر کام کر رہی ہیں‘فلم کی دیگر کاسٹ میں کی کاسٹ میں سلمان خان،، بوبی دیول، انیل کپور، ثاقب سلیم اور ڈیزی شا شامل ہیں-بالی ووڈاداکارہ جیکولین فرنینڈس نے کہاکہ سوشل میڈیا کے دروازے ہر ایک کے لئے کھلے ہیں اور کچھ لوگ اپنی پریشانیوں اور ناکامیوں کا بدلہ اس پلیٹ فارم کے زریعے ایسی باتیں کر کے لیتے ہیں۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ فلم ’’ریس تھری‘‘ کی کاسٹ میں سلمان خان،، بوبی دیول، انیل کپور، ثاقب سلیم اور ڈیزی شا شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :