امیتابھ بچن کی فلم ’’براہمسترا‘‘ کے نئے شیڈول کی عکسبندی شروع

بدھ 6 جون 2018 14:02

امیتابھ بچن کی فلم ’’براہمسترا‘‘ کے نئے شیڈول کی عکسبندی شروع
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 جون2018ء) بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن نے فلم ’’براہمسترا‘‘ کے نئے شیڈول کی عکسبندی شروع کر دی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار امیتابھ بچن نے اداکار رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کے ساتھ گلے مل کر فلم ’’براہمسترا‘‘ کے نئے شیڈول کی عکسبندی کر دی، ہدایتکار ایان مکھرجی کی فلم کی عکسبندی زیادہ تر بلغاریہ میں کی گئی ہے۔