جھال چکیاںپرلائٹ ہاوس مکمل کرلیا گیا،ڈپٹی ڈائریکڑپی ایچ اے

بدھ 6 جون 2018 18:15

سرگودھا۔6 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جون2018ء)ڈپٹی ڈائریکڑپارکس اینڈ ہارٹیکلچراتھارٹی (پی ایچ ای) سرگودھانے کہا ہے کہ پارکس اینڈ ہارٹیکلچراتھارٹی (پی ایچ ای)سرگودھا کی طرف سے سرگودہا خو شاب روڈ ، جھال چکیاںپربنا یا جا نیوالالائٹ ہاوس مکمل کرلیا گیا ہے، اس سے پہلی85 جھال پر ڈانسنگ لائٹس نصب کی گئی ہیں ۔