الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی سیکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس آئندہ ہفتے طلب کرلیا

اجلاس میں عام انتخابات کی سیکیورٹی کو حتمی شکل دی جائے گی،ذرائع

بدھ 6 جون 2018 21:08

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی سیکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس آئندہ ..
اسلا م آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 جون2018ء) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی سیکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس آئندہ ہفتے طلب کرلیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی سیکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس آئندہ ہفتے طلب کرلیا، اجلاس میں عام انتخابات کی سیکیورٹی کو حتمی شکل دی جائے گی،اجلاس میں صوبائی چیف سیکرٹریز،وزارت داخلہ کے حکام کو بھی طلب کر لیا گیا۔