دشت میں ٹریفک حادثہ ،ایک شخص جاں بحق

بدھ 6 جون 2018 22:56

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 جون2018ء) دشت میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق پولیس کے مطابق دشت کے علاقے میں مقامی پیٹرول کے قریب ٹریفک حادثہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا لاش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیاگیا مزید کارروائی کی جارہی ہے ۔