کراچی،جماعت اسلامی حلقہ خواتین کے تحت رمضان میں سینکڑوں مقامات پر دورہ قرآن کے پروگرامات کا انعقاد
خواتین کی بڑی تعداد کی شرکت، قرآن پاک کی تفسیر اور تفہیم کی گئی
بدھ 6 جون 2018 23:22
(جاری ہے)
ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ آنے والے الیکشن میں انتہائی ذمہ داری سے ووٹ کا استعمال کریں ۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے حکمران عوام کو کوئی اہمیت نہیں دیتے ۔ عوام بنیادی ضرورتوں کے لیے پریشان ہیں اور اقتدار کی رسہ کشی جاری ہے ۔ اسماء سفیر نے دورہ قرآن میں شرکت کرنے اور سخت گرمی میں مشقت اٹھانے پر مبارکباد دی اور کہا کہ قرآن کے سائے میں زندگی گذارنا اور اہل محلہ کو مقصد زندگی سے روشنا س کرانا زندگی کا حاصل ہے ۔ دریں اثناء ناظمات اضلاع کی رپوڑٹنگ نشست بھی ادارہ نور حق میں منعقد کی گئی جس میں الیکشن 2018کے لیے تیاریوں کا جائزہ لیا گیا اور الیکشن فنڈ جمع کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی ۔#متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.