بپاشا باسوہسپتال سے گھرمنتقل

جمعرات 7 جون 2018 12:56

بپاشا باسوہسپتال سے گھرمنتقل
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جون2018ء) بالی وڈ اداکارہ بپاشا باسوہسپتال سے گھر منتقل ہوٓگئیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بیپاشا باسو کوگزشتہ دنوں چسٹ انفیکشن کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا اور اب انہوں نے بتایا کہ ان کی صحت بہتر ہے اور وہ گھر واپس آگئی ہیں۔

(جاری ہے)

اس موقع پر انہوں نے اپنے مداحوں کے لئے انسٹاگرام پر ایک وڈیو شئیر کی جس میں وہ بتا رہی ہیں کہ میں گھر واپس آگئی ہوں ، اور ساتھ میں انہوں نے بتایا کہ اب میں بالکل ٹھیک ہوں،اور میرے تمام ٹیسٹ نارمل آئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :