پروفیسر آغا شبیر علی پی جی ایم آئی،امیر الدین میڈیکل کالج و لاہور جنرل ہسپتال کے نئے پرنسپل تعینات
ڈاکٹر رضوان مسعود بٹ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز کے ڈائریکٹر مقرر ،دونوں نے چارج سنبھال لیا
جمعرات 7 جون 2018 18:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وہ ٹیم ورک پر یقین رکھتے ہیں ،سب کو ساتھ لے کر چلیں گے اور زیادہ سے زیادہ بہتر نتائج دینے کی کوشش کریں گے،پروفیسر آغا شبیر علی نے کہا کہ حکومت نے انہیں جو ذمہ داریاں سونپی ہیں وہ ان سے صحیح معنوں میں عہدہ برآ ہونے کی کوشش کریں گے ۔
لاہور جنرل ہسپتال ، پی جی ایم آئی و امیرالدین میڈیکل کالج اور پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز کے عوامی توقعات پر پورا اترنے کیلئے کو دقیقہ فروگذاشت نہیں کریں گے ۔پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز کے ڈائریکٹر ڈاکٹر رضوان مسعود بٹ نے بھی اپنے ادارے کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ یہ کسی ایک صوبے کا نہیں پورے ملک کا شفا خانہ ہے اور اس علاج گاہ میں مریضوں کو بہترین طبی سہولتوں کی فراہمی ہر قیمت پر یقینی بنائی جائے گی ۔انہوں نے ڈاکٹروں ،نرسزاور پیرا میڈیکل سٹاف کی مشکلات دور کرنے اور ان کے تعاون سے موثر حکمت عملی اپنانے کی ضرورت پر زور دیا۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.