عارف والا ، نشہ آور ٹیکہ لگاتے25 سالہ نوجوان جاں بحق

جمعرات 7 جون 2018 18:00

عارفوالا۔7 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جون2018ء) نشہ آور انجیکشن لگاتی25 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق محلہ شمس آباد کے رہائشی قمرعباس کی فٹبال گرائونڈ کے نزدیک نشہ آور انجیکشن لگاتے حالت غیر ہوگئی، جسے تشویشناک حالت میں طبی امدادکیلئے ہسپتال لے جایا جارہاتھا کہ وہ راستے میں ہی زندگی کی بازی ہارگیا، پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

متعلقہ عنوان :