لاڑکانہ، 18 سالہ نوجوان بلاول جتوئی گھرمیں کرنٹ لگنے سے موقع پر دم توڑگیا

جمعرات 7 جون 2018 18:18

لاڑکانہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جون2018ء) لاڑکانہ شہر کے گولی مار اللہ آباد کے علاقے میں 18 سالہ نوجوان بلاول جتوئی گھرمیں کرنٹ لگنے سے موقع پر دم توڑگیا جس کی نعش ورثا چانڈکا اسپتال شعبہ حادثات لے گئے جہاں نوجوان کے موت کی تصدیق کے بعد نعش ورثا کے حوالے کی گئی۔

(جاری ہے)

ورثا کے مطابق بلاول جتوئی گھر کی خراب بجلی بنانے کے دوران کرنٹ لگنے سے دم توڑگیا جس کی نعش اسپتال لائے جہاں اس کے موت کی تصدیق کی گئی ہے۔ دوسری جانب فوتی نوجوان کی نعش ورثا گھر لے گئے جہاں ورثا میں کہرام مچ گیا۔

متعلقہ عنوان :