مولاناگل نصیب نے این اے 8مالاکنڈاورا مجدعلی شاہ نے پی کے 18کیلئے کاغذات جمع کرادیئے

جمعرات 7 جون 2018 20:44

ملاکنڈ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جون2018ء) متحدہ مجلس عمل کے صوبائی امیرمولاناگل نصیب نے این اے 8مالاکنڈاورا مجدعلی شاہ نے صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے 18کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔

(جاری ہے)

اس موقع پران کے ساتھ جمعیت علماء اسلام کے راہنمامولاناجاوید، تحصیل امیرلطیف الرحمان اورجنرل سیکرٹری حافظ سلمان بدر جبکہ جماعت اسلامی کے مقامی راہنماخورشیدربانی ،محمداقبال ،ساجداللہ ،علیم اللہ خان ،وغیرہ بھی ان کے ہمراہ تھے ۔