عارف والا : محکمہ فوڈ کا جعلی دودھ بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ

-2ٹینکر دودھ پکڑا گیا لاکھوئوں مالیت کا کیمکل اور پائوڈر برآمد

جمعرات 7 جون 2018 21:41

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 جون2018ء) محکمہ فوڈ کا جعلی دودھ بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ -2ٹینکر دودھ پکڑا گیا لاکھوئوں مالیت کا کیمکل اور پائوڈر برآمد تفصیل کے مطابق مرلے چوک میں چوہدری محمد امجد کے الفرید ملک فیکٹری پر محکمہ فوڈ نے کاروائی کرتے ہوئے دوٹینکر تیار شدہ دودھ پکڑکر ضائع کردیا جبکہ لاکھوئوں مالیت کا پائوڈر اور کیمکل برآمد کرلیا پولیس تھانہ قبولہ مصروف تفتیش ہے

متعلقہ عنوان :