احتساب عدالت کوئٹہ میں سابق وفاقی وزیر میر باز محمد کھیتران کرپشن میں پیش ، وکلاء کے ہڑتال کے باعث حتمی بحث نہ ہو سکی

جمعرات 7 جون 2018 21:41

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 جون2018ء) احتساب عدالت کوئٹہ میں سابق وفاقی وزیر میر باز محمد کھیتران کرپشن میں پیش ہوئے وکلاء کے ہڑتال کے باعث حتمی بحث نہ ہو سکی عدالت نے کیس کی سماعت28 جون تک ملتوی کر دی گئی سابق وفاقی وزیر میر باز محمد کھیتران پر کرپشن کے ذریعے قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کا الزام ہے ۔

متعلقہ عنوان :