سابق وزیرداخلہ اورلیگی رہنماچوہدری نثارکی طبیعت ناساز
چوہدری نثار نےتمام سیاسی سرگرمیاں عارضی طورپرمعطل کردیں
سید فاخر عباس جمعرات 7 جون 2018 22:58
(جاری ہے)
واضح رہے کہ چوہدری نثار ان دنوں خاصے ذہنی دباو کا شکار ہیں۔
ایک جانب الیکشن سر پر آچکا ہے تو دوسری جانب قیادت سے انکی کھینچا تانی بھی عروج پر پہنچ چکی ہے۔ ٹیکسلا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ چوہدری نثار کے مقابلے میں کسی ن لیگی رہنما کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ن لیگ کے سردارممتاز خان نے این اے 63 سے چوہدری نثار کیخلاف الیکشن لڑنے کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ہیں۔اس کے علاوہ این اے 59 سے بھی ایک لیگی کارکن نے چوہدری نثار کے خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کیا تھا۔راجہ قمر اسلام کا کہنا تھا کہ حلقے این اے 59میں مسلم لیگ ن کی جانب سے قومی اسمبلی کی ٹکٹ کے امیدوار ہیں اور انہوں نے ٹکٹ کے لیے درخواست بھی دے رکھی ہے۔انکا مزید کہنا تھا کہ چوہدری نثار غلط دعویٰ کر رہے ہیں کہ پارٹی رہنماوں میں بغاوت ہے اور 40 اراکین اسمبلی پارٹی چھوڑ کر چوہدری نثار کے ساتھ جانا چاہتے ہیں ۔راجہ قمر اسلام کا کہنا تھا کہ اگر مسلم لیگ ن کی جانب سے ٹکٹ دے دیا گیا تو اس حلقے میں جم کر چوہدری نثار کا مقابلہ کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.