غیر ترقیاتی اخراجات میں کمی اور ریونیو بڑھانا وقت کی ضرورت ہے،
مالی امور میں شفافیت کو ملحوظ خاطر رکھا جائے نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری کا بجٹ جائزہ اجلاس سے خطاب
ہفتہ 9 جون 2018 15:42
(جاری ہے)
اجلاس میں چیف سیکرٹری، چیئرمین منصوبہ بندی، سیکرٹری خزانہ اور دیگر حکام نے شرکت کی۔
نگران وزیراعلیٰ حسن عسکری کو آئندہ مالی سال کے بجٹ اور دیگر مالی امور پر بریفنگ دی گئی۔ نگران وزیراعلیٰ نے کہا کہ مالی امور میں شفافیت کو ملحوظ خاطر رکھا جائے، غیر ترقیاتی اخراجات میں کمی اور ریونیو بڑھانا وقت کی ضرورت ہے،عوامی ضروریات اور فلاح و بہبود کے ترقیاتی منصوبے ترجیحات میں اولین ہونے چاہئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.