Live Updates

ْمضبوط امیدوار میدان میں اتارے ہیں،

پہلوانوں کا مقابلہ کر نا آسان نہیں ہوگا ،ْفواد چوہدری

ہفتہ 9 جون 2018 15:49

ْمضبوط امیدوار میدان میں اتارے ہیں،
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جون2018ء) ترجمان پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے بہت مضبوط امیدوار میدان میں اتارے ہیں، نون لیگ کو سانس ایسے نہیں چڑھا ہوا۔

(جاری ہے)

ترجمان پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ ذاتی طور پر میں سمجھتا ہوں تحریک انصاف نے بہت مضبوط امیدوار میدان میں اتارے ہیں۔ان پہلوانوں کا مقابلہ کرنا آسان نہیں ہوگا، ابھی عمران خان نے کمپین اٹھانی ہے، نون لیگ کو سانس ایسے ہی نہیں چڑھا ہوا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات