ہنگو ،ْپاکستان تحریک انصاف نے انتخابی ٹکٹ جاری کر کر دئیے
ہفتہ 9 جون 2018 15:53
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کی جانب سے انتخابی ٹکٹوں کی تقسیم کے بارے باضابطہ اعلان کے بعد این اے 33 ضلع ہنگو کی ٹکٹ سابق ایم این اے حاجی خیال زمان ،پی کی83ہنگو کے لئے سابق ایم پی اے شاہ فیصل خان جبکہ پی کے 84کے لئے پی ٹی آئی کے ضلعی صدر ظہور شاکر کوپارٹی امیدوار نامزد کر دیا۔
اسی طرح اورکزئی ایجنسی سے پاکستان تحریک انصاف نے سابق ایم این اے جواد حسین کوٹکٹ جاری کر دیا ۔ پی ٹی آئی مرکزی قیادت کے فیصلے کے بعد ملک بھر کی طرح ضلع ہنگو میں بھی ٹکٹوں کی تقسیم پر شدید رد عمل سامنے آگیا اور بعض کارکنان نے این اے 33اور پی کی83کی ٹکٹوں کو دوبارہ پرانے امیدواروں کو دینے پرناراضگی کا اظہار کیا جبکہ بعض کارکنان نے پارٹی چیئر مین عمران خان کا فیصلہ سمجھ کر قبول کرلیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.