میڈیا کو دبانے ،جانبداری یا انتخابات میں تاخیر کی کوشش کی گئی تو سخت مزاحمت کرینگے‘پرویز رشید
نگران وزیر اعلیٰ کے لئے حسن عسکری کی تقرری بارے (ن) لیگ کا موقف واضح ہے ‘ سینئر رہنما (ن) لیگ
ہفتہ 9 جون 2018 22:12
(جاری ہے)
انہوں نے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کے بارے میں بھی جواب دینے سے گریز کیا ۔انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف پارٹی کے تا حیات قائد جبکہ شہباز شریف صدر ہیں ،پارٹی میں نواز شریف کی بات کو تسلیم کیا جاتا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ٹکٹوں کے حوالے سے انٹرویو ز جاری ہیں ،کوئی بھی پارٹی ڈسپلن سے بالاتر نہیں ۔انہوں نے کہا کہ میں کسی بھی دوسر ی سیاسی جماعت کے بارے میں بات نہیں کرنا چاہتا ۔انتخابات پر امن ماحول میں شفاف طریقے سے ہونے چاہئیں۔ انہوںنے کہا کہ نواز شریف کو صرف ویزہ رکھنے پر نکالا گیا ،اس سے زیادہ کسی سیاسی جماعت کے ساتھ کیا زیادتی ہوگی ۔ انہوں نے کہا کہ آئین توڑنے والوں کو تمام سہولتیں حاصل ہیں جبکہ آئین کی پاسداری کرنے والوں کے ساتھ نا انصافی کی جاتی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
ترجمان پاک فوج کا بیان تضادات سے بھرپور ذہن کی غمازی کر رہا تھا، رؤف حسن
-
پنجاب بھر میں شراب و بیئر صرف پرمٹ ہولڈرز کو ملے گی
-
صوبائی وزراء صحت خواجہ عمران نذیر اور خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت اجلاس
-
وزیرداخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈاون تیز کرنے کا حکم
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے زمینی حملے کے لیے رفح کی جانب پیش قدمی‘فورسزنے غزہ سے رابطے کاٹ دیئے
-
ملکی معیشت کا دارومدار سیاسی استحکام سے ہے،جو ملک اقتصادی طور پر مستحکم ہوگا وہی ترقی کرے گا، سیاسی استحکام معاشی استحکام سے جڑا ہوا ہے،وفاقی وزیر قانون وانصاف اعظم نذیر تارڑ
-
بلوچستان کے لئے ہر طرح کے وسائل حاضر ہیں ، وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیراعلی بلوچستان سے ملاقات
-
اپریل میں 164 فیصد زائد بارشیں ، 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
مخصوص نشستوں کا معاملہ،سپریم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عمل ہو گا،الیکشن کمیشن
-
بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی صارفین سے 51 ارب سے زائد رقم کی وصولی کی درخواست، سترہ مئی کو سماعت ہوگی
-
6 ججوں کے خط کا معاملہ، اٹارنی جنرل سمیت حکومت بھی مداخلت تسلیم کر رہی ہے،سپریم کورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.