گلوکارہ شفق علی نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی

اتوار 10 جون 2018 12:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جون2018ء) گلوکارہ شفق علی نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی ۔ گلوکارہ شفق علی گزشتہ ہفتے سعودی عرب روانہ ہوئی تھیں ۔

(جاری ہے)

عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے بعد شفق علی مقدس مقامات کی زیارت کیلئے روانہ ہو گئی ہیں اور عید الفطر سے قبل پاکستان واپس آ جائیں گی ۔