ایف سی بلوچستان سے قبل از وقت ریٹائر بزرگ شخص کا حتجاج ، چیف جسٹس ثاقب نثار کی گاڑی کے آگے لیٹ گیا

اتوار 10 جون 2018 15:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 جون2018ء) بزرگ شخص چیف جسٹس ثاقب نثار کی گاڑی کے آگے لیٹ گیا‘ اس نے موقف اختیار کیا کہ اس نے ایف سی بلوچستان میں سروس کی بحالی کی درخواست دی تھی اس کو قبل از وقت ریٹائر کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اتوار کو ایک بزرگ شخص چیف جسٹس ثاقب نثار کی گاڑی کے آگے لیٹ گیا اس نے موقف اختیار کیا کہ ایف سی بلوچستان میں سروس کی بحالی کی درخواست دی تھی اس کی عمر ابھی باقی تھی مگر اس ے قبل از وقت ریٹائرکردیا گیا۔