چکوال ،ْتھانہ سٹی کے علاقہ فیصل کالونی میں اہل خانہ کو لوٹ لیا گیا

اتوار 10 جون 2018 16:40

چکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جون2018ء) تھانہ سٹی کے علاقہ فیصل کالونی میں اہل خانہ کو لوٹ لیا گیا۔تین خواتین ظہیر عباس کے گھر داخل ہوئیں اور سپرے کے ذریعے اہل خانہ کو بے ہوش کر دیا۔

(جاری ہے)

ڈکیت خواتین لاکھوں روپے کی نقدی اور زیورات چھین کر فرار ہونے میں کامیاب،اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی. تفتیش شروع کر دی گئی۔

متعلقہ عنوان :