سیکرٹری ہلال احمر بلوچستان ڈاکٹر عمران محسود کے والد میجر (ر) امیر خان محسوداسلام آباد میں انتقال کر گئے

اتوار 10 جون 2018 18:20

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 جون2018ء) ہلال احمربلوچستان کے سیکرٹری ڈاکٹر عمران محسود کے والد(ر)میجر امیرخان محسوداسلام آبادمیں انتقال کر گئے جنہیں اپنے آبائی گاوں جنوبی وزیرستان میں سپردخاک کیا گیاڈاکٹر عمران اپنے مرحوم والد کا فاتحہ آج سوموار 12 بجے کے بعد دو دن کیلئے کوئٹہ شہبازٹاون فیز 1گلی نمبر 7میں لیںگے ۔