لاہور کی تاجربرادری کی مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت سے تاجر رہنماء حافظ امیر علی اعوان کو ٹکٹ دینے کی اپیل

اتوار 10 جون 2018 21:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 جون2018ء) صوبائی دارالحکومت لاہور کی تاجربرادری نے پاکستان مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت سے تاجر رہنماء حافظ امیر علی اعوان کو آئندہ الیکشن کیلئے ٹکٹ دینے کی اپیل کی ہے تاجر رہنمائوں کا کہنا ہے کہ حافظ امیر علی اعوان کو تاجروں کی نمائندگی کرنے کیلئے ن لیگ ٹکٹ دے ۔