سنگاپور میں ٹرمپ اور کم کی سیکیورٹی کے انتظامات سخت ترین،
75لاکھ ڈالر خرچہ ملاقات کے دوران زمینی راستوں کے علاوہ فضائی حدود پر بھی پابندی ہوگی،مسلح فورسز اور خصوصی پولیس تعینات
پیر 11 جون 2018 16:45
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق سربراہوں کی ملاقات سے قبل امریکی صدر نے ا?ج سنگاپورین وزیر اعظم سے ملاقات کی ،ٹرمپ کے ہمراہ وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر جون بولٹن بھی تھے۔
سنگاپور اس تاریخی ملاقات کی سیکیورٹی کیلئے 7.5 ملین امریکی ڈالر خرچ کررہا ہے ۔ٹرمپ ،کم جونگ ان کے ہوٹلوں اور ملاقات کے وینیو کے ارد گرد سیکیورٹی بڑھادی گئی ہے اور ہوٹل کے گیٹ کے سامنے رکاوٹیں موجود ہیں۔سیکیورٹی کیلئے پولیس، مسلح فورسز اور خصوصی پولیس کو تعینات کیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے نظام شمسی کے باہر سپر ارتھ نامی سیارے پر گیسوں کی موجود گی کا پتہ چلا لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.