بچوںکی تعلیم و تربیت پرتوجہ دینا معاشرے کے ہر فرد کی ذمہ داری ہے
نگران وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری رضوی کا چائلڈ لیبر کے خلاف اقدامات کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
پیر 11 جون 2018 18:55
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بچے پھولوں کی مانند ہو تے ہیں اوران کی حفاظت ہم سب کی ذمہ داری ہے کیونکہ بچے کسی بھی ملک کامستقبل اور قوم کا اثاثہ ہوتے ہیں، لہٰذا ان کی تعلیم و تربیت پرتوجہ دینا معاشرے کے ہر فرد کی ذمہ داری ہے ۔
نگران وزیراعلیٰ نے کہا کہ تسلسل کے ساتھ ٹیم ورک کے طورپر کام کرکے چائلڈ لیبر کا خاتمہ ممکن ہے۔ چائلڈ لیبر کے خاتمے کیلئے حکومت کے ساتھ معاشرہ کو بھی اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرنا چاہیئے۔ انہوں نے کہا کہ آج کا دن تقاضا کرتا ہے کہ معاشرے کوچائلڈلیبر و جبری مشقت سے پاک کرنے کیلئے تمام طبقات اپنا موثر کردار ادا کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.