فیصل آباد کے نوا حی گا ئوں 116میں 8سا لہ بچے سے زیادتی ،ملزم فرار

پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی

پیر 11 جون 2018 18:56

فیصل آباد کے نوا حی گا ئوں 116میں 8سا لہ بچے سے زیادتی ،ملزم فرار
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 جون2018ء)نوا حی گا ئوں 116میں 8سا لہ بچے سے زیادتی ملزم فرار مقدمہ درج تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز فیصل آباد کے نوا حی گا ئوں 116میں شہزاد عرف رانا نے 8سا لہ ذیشان کو ستار نا می شخص کے گھر لے جا کر زیا دتی کا نشا نہ بنا ڈالاپو لیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی جڑانوالہ کے علاقے مین کم سن بچوں اور بچیوں کے ساقتل زیا دتی کے بڑ ھتے ہو ئے واقعات سے اہل علاقہ پریشان ۔