الیکشن کمیشن کو سندھ سے قومی اور صوبائی اسمبلی خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں پر 243 فارم موصول

پیر 11 جون 2018 20:12

الیکشن کمیشن کو سندھ سے قومی اور صوبائی اسمبلی خواتین اور اقلیتوں کی ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 جون2018ء) الیکشن کمیشن کو سندھ سے قومی اور صوبائی اسمبلی خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں پر 243 فارم موصول ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

صوبائی الیکشن کمشنر یوسف خٹک کے مطابق عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر اب تک36 فارم قومی اسمبلی کیلے موصول۔ہوئے ہیں۔ صوبائی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں پراب تک 124 فارم۔جمع ہوئے ہیں۔ اقلیتوں کی مخصوص نشستوں پر73 فارم جمع ہوے ہیں