عارف والا: تیزرفتار ٹرالر کی زد میں آکرسٹرک عبورکرتی45 سالہ ملنگ جاں بحق ہوگیا

پیر 11 جون 2018 20:24

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 جون2018ء) تیزرفتار ٹرالر کی زد میں آکرسٹرک عبورکرتی45 سالہ ملنگ جاں بحق ہوگیا تفصیل کے مطابق نواحی گائوں رنگشاہ کے نزدیک سٹرک کراس کرتی45 سالہ نامعلوم ملنگ کو تیزرفتار ٹرالر نے کچل دیا جس کے نتیجہ میں ملنگ زخموںکی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر زندگی کی بازی ہارگیاتھانہ رنگشاہ پولیس نے ٹرالر ڈرائیور محمداسلم کو گرفتارکرلیا مقدمہ درج

متعلقہ عنوان :