
کوئٹہ، منافع خوروں ،گرانفروشوں ،زائدالمعیاد اور ملاوٹ شدہ اشیاء خورونوش فروخت کرنیوالوں کے خلاف مہم جاری
پیر 11 جون 2018 20:26
(جاری ہے)
اس سلسلے میں پانچ روز کے دوران اسسٹنٹ کمشنر سٹی ثانیہ صافی ،اسسٹنٹ کمشنر صدر ببرک خان ،اسپیشل مجسٹریٹ طارق حسین ،سیف اللہ اور عبدالمجیدپر مشتمل پرائس کنٹرول ٹیموں نے شہر کے مختلف علاقوں کاسی روڈ ،قمبرانی روڈ،جوائنٹ روڈ،عبدالستار روڈ ،میکانگی روڈ،کرانی روڈ ،اسمنگلی روڈ ،جان محمد روڈ ،مشرقی بائی پاس اور جناح ٹائون میں کاروائی کرتے ہوئے مجموعی طور پر 205000/=(دو لاکھ پانچ ہزار روپی)جرمانے کی مد میں وصول کیئے اس کے علاوہ احکامات کی خلاف ورزی کرنے پر 23دکانداروں کو گرفتار کر کے متعلقہ تھانوں کے حوالے کیا گیا جبکہ 28دکانوں کو بھی سیل بھی کر دیا کیا گیا ۔
شہر میں ناقص صفائی اور حفظان صحت کے اصولوں کے برخلاف خوردنی اشیاء ،مٹھایاں ،بسکٹس آئسکریم بنانے پر 3بیکریوں اور ایک آئسکریم فیکٹری کو بھی سیل کیا گیا۔واضح رہے کہ یہ تمام کاروائیاں عوام کی جانب سے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے شکایت سیل پر اطلاع دینے پر عمل میں لائی گئیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
10 جولائی ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری
-
کراچی کے جن علاقوں میں زلزلے آئے ہیں وہاں کئی بورنگ کرکے زیر زمین پانی کا استعمال بہت بڑھ گیا ہے، ماہرین
-
اسٹیٹ بینک کے ذخائر آئی ایم ایف ہدف سے زائد ہو گئے
-
نشے کے عادی افراد کیلئے رہائشی جگہ تعمیر کروانا چاہتا ہوں، مرتضیٰ وہاب
-
دنیا میں اسلامی ممالک کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی کوشش کی جارہی ‘ گورنر پنجاب
-
امریکی شہری سے پولیس اہلکاروں کی جانب سے 80 ہزار ڈالر رشوت وصولی ، بڑا انکشاف سامنے آگیا
-
نمبر پلیٹس کی تبدیلی یا عوام کی تذلیل عوام کا غصہ عروج پر ، شہری حقوق کمیٹی حکومت پر برس پڑی
-
سستی بجلی کی فراہمی میں ایس ٹی ڈی سی کا کلیدی کردار ہے، وزیرتوانائی سندھ
-
ہم چاہتے ہیں کراچی پریس کلب کو کسی اور جگہ شفٹ کر دیں، شرجیل میمن
-
گورنر سندھ کی ایرانی سفارتخانے آمد: اسرائیلی جارحیت پر شدید مذمت اور یکجہتی کا اظہار
-
پشاور ہائی کورٹ :علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت میں توسیع
-
پشاور ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے کی تعمیر کے لیے این ایچ اے کو 90 دن کا وقت دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.