دالبندین میں چاقو کے وار سے ایک شخص زخمی ہوگیا

پیر 11 جون 2018 20:26

دالبندین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جون2018ء) چاگئے زمین بند ایریا میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کے چاقوئوں سے حملہ کے نتیجے میں ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سیدولی ولد حاجی محمد قوم شموزی کو چاگئے زمین بند ایریا میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے چاقوں سے وار کرکے شدید زخمی کردیا ،زخمی کو دالبندین ریفر کردیا گیامزید تفتیش جاری کردی گئی۔

متعلقہ عنوان :