گوادر سے تربت جانیوالے واٹر ٹینکر اور ٹرک میں تصادم، ایک شخص جاں بحق

پیر 11 جون 2018 20:27

پسنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جون2018ء) گوادر سے تربت جانے والی واٹر ٹینکر اور ٹرک میں تصادم، ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق گوادر سے تربت جانے والی واٹر ٹینکر اور ٹرک میں تصادم، ایک شخص جاں بحق ،حادثہ تربت کے علاقہ دشت نی لگ پل پر پیش آیا۔ ہلاک شخص ساکم گوادر ڈھور کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔

متعلقہ عنوان :