کراچی،این ای246 سے کاغذات نامزدگی کی تصدیق کیلئے ریٹرننگ آفیسررامیش کمار نیبلاول بھٹو کو14جون کوطلب کرلیا

پیر 11 جون 2018 20:35

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 جون2018ء)این ای246 پرکاغذات نامزدگی کی تصدیق کیلئے ریٹرننگ آفیسررامیش کمار نیبلاول بھٹو کو14جون کوطلب کرلیا،بلاول بھٹوکوپہلی11جون کوبلایاگیاتھاکاغذات نامزدگی کی تایخ میں اضافے کے بعد اسکروٹنی کی تاریخ تبدیل کردی گئی۔

(جاری ہے)

اب ریٹرننگ آفیسر کاکہنا ہے کہ بلاول بھٹو14جون کو11بجیپیش ہوکرکاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کروائیں۔جبکہ ریٹرننگ آفیسر نیمسلم لیگی امیدوارسلیم ضیائ کو بھی 13جون کوطلب کرلیاہے سلیم ضیائ 13جون کوساڑھے تین بجے اسکروٹنی کیلئے پیش ہوں گے۔