دیپالپور ،ْدیرینہ دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ سے نوجوان قتل

منگل جون 18:25

دیپالپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جون2018ء) دیرینہ دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ سے نوجوان قتل ہو گیا۔تفصیلات کر مطابق چک اکبر کے وٹو کا رہائشی علی صابر ولد سخی محمد کھیتو میں کام کر رہا تھا کہ مخالفین جاوید وغیرہ نے فائرنگ کر دی جس کی زد میں آ کر علی صابر موقع پر ہلاک ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :