ضلع ساہیوال میں قومی اسمبلی کی 3نشستوں پر50 اورصوبائی اسمبلی کی 7نشستوں پر 104 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے
منگل 12 جون 2018 19:04
(جاری ہے)
این ای147 میں حافظ خالد محمود ظفر ‘چوہدری نوریزشکور ‘معراج حمید ‘عمران الحق‘ آفتاب احمد خان ‘سید عمران احمد شاہ‘ محمد ذکی‘ الطاف نواز ‘ہارون زمان کھگہ‘ظفر اقبال‘ خالد صدیق کامیانہ ‘ بشیر احمد ‘محمد علی شکور ‘رانا عامر شہزاد طاہر ‘نذر فرید ندیم‘ محمد نعیم آصف ‘رانا طارق جاوید ‘عدنان خالد حسین ‘این ای148میں عمر جاوید ‘سمیع منہاس ‘غلام فرید کاٹھیا ‘ محمد علی فرید کاٹھیا ‘ملک محمد یار ڈھکو ‘چوہدری محمد اشرف ‘رائے منصف شبیر احمد ‘ملک محمد رمضان ‘عبدالغفور الحق ‘محمد تنویر چوہدری‘ میاں انوارالحق رامے‘ رانا طارق جاوید ‘رانا عامر شہزاد طاہر ‘محمد امجد ‘محمد عمر اسحا ق چوہدری‘ طارق عزیز ‘حق نوازاوراین ای149میں محمد حمزہ ‘مسعود خان ‘مس امینہ ناز ایڈووکیٹ ‘چوہدری محمد اشرف ‘چوہدری محمد طفیل جٹ ‘شہناز جاوید ‘علی جاوید ‘ملک نعمان احمد لنگڑیال ‘عاشق حسین ‘ محمدشکیل ‘محمد اشرف ‘رائے مرتضیٰ اقبال‘ رائے حسن نواز ‘ محمد حق نواز خان ‘رانا حامدشامل ہیں جبکہ پی پی 196میں خضر حیات شاہ کھگہ ‘پیر ظفر شاہ کھگہ ‘ شفقت مسعود شاہ کھگہ ‘ نذر محمد فتیانہ ‘صدام حسین ‘ مظفر شاہ کھگہ‘ خالد شمشاد ‘محمد طاہر ‘اظہار احمد ‘الله یار خرم شہزاد ‘پی پی197میں اکرام الحق ‘شہزا د احمد خان ‘ ملک ندیم کامران ‘شیخ محمد چوہان ‘ آفتاب احمد خان ‘محمدصغیر انجم ‘ سرمد شفقت ‘قاسم ندیم ‘علی رئوف ‘ سید غضنفر مہدی‘ شیخ شاہد حمید ‘عابد رحیم چوہدری ‘حافظ زربخت ریاض ‘الله دتہ ‘چوہدری نعیم نثار ‘ہاشم خان‘پی پی 198چوہدری عمرا سحاق‘ حق نواز ‘چوہدری آصف علی‘ ملک فیصل ڈھکو‘ احمد علی‘ بشیر احمد ‘محمد شعبان ‘ جہان خان ‘انور علی‘ محمد ارشد ‘محمد شاہد ‘محمد امیر رمضان ‘محمد مظہر اقبال ‘محمد اصغر چشتی ‘جہانزیب رسول ‘سید حسن مرتضیٰ شیرازی ‘ پی پی199ملک حق نواز سگلہ‘ نوید اسلم خان لودھی ‘رانا تنویر ‘ سجاد ناصر‘محمد طاہر شفیع ‘ محمد یوسف ‘سعید احمد ‘عیسی گل خان ‘ارشاد حسین ‘زبیر احمد خان ‘احد اقبال ‘علی اعجاز ‘محمد عمرا سحق چوہدری ‘ سید ثاقب عباس کرمانی‘ مبشر علی دستگیر ‘محمد امتیاز ‘سید نذیر احمد ‘طلعت عباس ‘ پی پی 200حافظ محمد فہیم‘ محمد طاہر شہزاد‘ امیر حمزہ ‘ حاجی محمد ایوب ‘شہزاد سعید چیمہ ‘رانا ریا ض احمد ‘ارسلان ارشد ‘محمد علی فرید کاٹھیا ‘وحید اصغر ڈوگر ‘نوید اصغر ڈوگر ‘پی پی 201 ضیاء الرحمن ‘شفقت علی چیمہ‘ خرم آصف چیمہ ‘واحد غفار جٹ ‘محمد حنیف ‘محمد اقبال ‘ نیئر فرید سنپال ‘رائے مرتضیٰ اقبال ‘غلام نبی معصومی‘ پی پی202 طالب حسین لنگڑیال ‘ ارسلان مسعود ‘عبید رحمن ‘ محمد منشا باٹھ ‘ الله یار علیم‘ محمد غلام سرور ‘نعیم اختر چوہدری ‘سعید احمد چوہدری ‘ عدیل سعید چوہدری ‘نذیر احمد ‘شاہد منیر چوہدری ‘ساجد منیر چوہدری ‘محمد دائود ‘ملک نعمان احمد لنگڑیال نے کاغذات جمع کرائے ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.