کوہلو،سابق وزیر داخلہ گزین مری کے کاغذات نامزدگی مسترد

منگل 12 جون 2018 20:01

کوہلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جون2018ء) سابق وزیر داخلہ نوابزدہ گزین مری کے کاغذات نامزدگی ریٹرننگ آفیسر نے تصدیق کنند اور تائید کنندہ کے ثابت نہ ہونے پر مسترد کردیئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :