دبئی میں پاکستانیوں کی 4ہزار440ارب روپے کی جائیدادکی موجودگی تشویشناک ہے‘میاں مقصود احمد
پاناما،پیراڈائز اور دبئی لیکس میں بے نقاب ہونے والوںکے خلاف بھی کارروائی کی جائے‘امیر جماعت اسلامی پنجاب
بدھ 13 جون 2018 16:25
(جاری ہے)
کرپشن نے ملک بھر کے تمام اداروں کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔
نااہل اور بدعنوان افراد کو قومی اداروں میں اہم عہدوں پر تعینات کرکے میرٹ کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں۔انہوں نے کہاکہ پانامالیکس،پیراڈائزلیکس اور دبئی لیکس میں بے نقاب ہونے والے دیگر کرپٹ اور ٹیکس چور افراد کے خلاف بھی سخت تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے۔ 70برسوں سے ملک وقوم کو چوروں اورلٹیروں نے لوٹنے کاکوئی موقع خالی ہاتھ نہیں جانے دیا۔مٹھی بھر 5فیصد اشرافیہ سیاہ وسفیدکی مالک بنی بیٹھی ہے جبکہ باقی95فیصد غریب عوام کو جاگیرداروں،وڈیروں اور سرمایہ داروں نے یرغمال بناکر رکھاہواہے۔ان کاکوئی پرسان حال نہیں۔ماضی کے حکمرانوں کی ڈنگ ٹپائوپالیسیوں کاخمیازہ پوری قوم بھگت رہی ہے۔انہوں نے کہاکہ2018کے انتخابات میں عوام اس ظالمانہ اور فرسودہ نظام کے خلاف علم بغاوت بلند کریں اور ایسی صالح،باکردار اور محب وطن قیادت کو موقع دیں جو حقیقی معنوں میں عوام کی خیر خواہ اور مخلص ہو۔اب وقت آگیاہے کہ ظلم کے ان سومناتوں کوزمین بوس کیا جائے۔میاں مقصوداحمد نے مزیدکہاکہ متحدہ مجلس عمل اس ملک کے نظریے کی حقیقی نگہبان ہے۔ہمارے دامن ہر قسم کی کرپشن سے پاک ہیں۔ہم ہی عوام کے حقیقی نمائندے ہیں۔انشاء اللہ2018کے انتخابات میں ایم ایم اے ملک بھر میں نمایاں کامیابی حاصل کرے گی۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.