سرگودھا‘موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے 20 سالہ نوجوان کو زخمی کر دیا

جمعرات جون 13:00

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 جون2018ء) سرگودھا کے نواح میں موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے 20 سالہ نوجوان کو زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق قصبہ بھیرہ کے موضع فتح والا میں موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے فلک شیر کے 20 سالہ بھائی محمد نزیر کو زخمی کر دیا اور فرار ہو گے پولیس تھانہ بھیرہ مصروف تفتیش ہے۔

متعلقہ عنوان :