سرگودھا ‘ تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار ایک شخص جاں بحق

جمعرات 14 جون 2018 13:00

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جون2018ء) سرگودھا جھنگ روڈ پر 92 موڑ کے قریب ڈمپر اور مسافر کوچ کے خو فناک تصادم کے اگلے روز جائے حادثہ کے چند فرلانگ پر تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

پولیس نے نعش ہسپتال منتقل کر کر تفتیش شروع کر دی۔ جبکہ بھلوال کے علاقہ میں نوجوان نہاتے ہوئے نہر میں ڈوب گیا۔

متعلقہ عنوان :