پاکستان کرکٹ بورڈ نے مجوزہ ٹی ٹین لیگ ایک سال کیلئے ملتوی کردی
پی ایس ایل فور کی افتتاحی تقریب دوبئی میں ہی ہوگی‘ 8سے زائد میچز پاکستان میں کروانے کیلئے حکمت علمی پر غور ‘صرف پاکستان آنے کو تیار غیر ملکی کھلاڑیوں کے ساتھ ہی معاہدہ طے کرنے پر اتفاق ‘جو غیر ملکی کھلاڑی پاکستان آکر نہیں کھیل سکتے ان کا نام ڈرافٹنگ میں شامل نہیں ہوگا
جمعرات 14 جون 2018 15:15
(جاری ہے)
بورڈ نے یہ فیصلہ قومی کرکٹرز کی عدم دستیابی کے باعث کیا ہے جس کے باعث لیگ رواں سال ممکن نہیں ہے جبکہ یو اے ای میں ہونے والی ٹی ٹین لیگ میں کھلاڑیوں کی شرکت کا فیصلہ قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی ارتھر کریں گے۔ پی ایس ایل فور کی افتتاحی تقریب پاکستان کی بجائے دوبئی میں ہی ہوگی۔چوتھے ایڈیشن کے آٹھ سے زائد میچز پاکستان میں کروانے کے لیے حکمت علمی تیار کی جا رہی ہے۔صرف پاکستان آنے کو تیار غیر ملکی کھلاڑیوں کے ساتھ ہی معاہدہ طے کرنے پر اتفاق ہوا ہے جو غیر ملکی کھلاڑی پاکستان آکر نہیں کھیل سکتے ان کا نام ڈرافٹنگ میں شامل نہیں ہوگا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.